Wazaef sms
السلام علیکم ! حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایاکہ استغفارکو اپنا
وظیفہ بنالو، اللہ تعالی ہر مشکل سےرہا ئی اورہرغم سے نجات عطا
فرما ئیں گےاور ایسی جگہ سے رزق عطافرما ئیں گے
جو تمھارےگمان میں بھی نہیں ہوگی (احمد ،ابوداؤد)
"استغفراللہ تعالی ربی من کل ذنب واتوب الیہ ہ"