Quranic Verses sms
"اے ایمان والو .! دوسرے ایمان والوں میں عیب نہ ڈھونڈتے رہو
بےشک یہ بات اللله کو ناپسند ہے
اور اگرتم ایسا
..*"*.. کروگے
توجان لو اللله تمہارے عیب ڈھونڈےگا
اوراگر اللله تمہارےعیب ڈھونڈےگاتوتمہیں تمہارےگھرمیںہی رسوا کردےگا. بےشک اللله غالب اورحکمت والا ہے".
..*"*...